چوپال پاکستان

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

چوپال.jpg


چوپال پاکستان ایک ایک ادبی گروپ ہے جس کی ابتدا فیس بک کے میں "چوپال " [1] کے نام سے ہوئی اور اب یہ ادارہ تمام پاکستان میں ادبی سرگرمیوں میں مصروف ہے ۔

چوپال انتظامیہ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

محمد ارشد مرزا | اعجاز ساحر | نادر صدیقی | سہیل شہزاد

چوپال فیس بک گروپ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ادبی گروپ ہونے کی وجہ سے اراکین گاہے بگاہے اپنے حمدیہ و نعتیہ کلام تو پیش کرتے ہی رہتےہیں لیکن چوپال کا اصل اعزاز 2014 میں کروایا گا بالکل انوکھی طرز کا نعتیہ ردیفی [2] مشاعرہ تھا ۔ اس مشاعرے میں تمام کلام بغیر نام کے پیش کئے گئے اور ان پر بے لاگ تنقید بھی ہوئی ۔ اگرچہ اس سے پہلے بھِی فیس بک پر تخلیق کار کا نام پیش کیے بغیر تنقید نعتیہ تخلیقات پر تخلیق ہو رہی تھِ ۔ لیکن نعت حوالے سے ایسا ایک مکمل مشاعرہ منعقد کرنے کی یہ پہلی مثال تھی ۔

چوپال کی حمدیہ و نعتیہ سرگرمیاں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اس کے علاوہ چوپال فورم پر ہونے والی کچھ اہم سرگرمیوں کے ربط یہ ہیں ۔

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نعتیہ خدمات میں مصروف ادارے
نئے صفحات

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png


حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]