"افضل فقیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(3 صارفین 21 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ}}


[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: مشہور نعت گو شعراء]]


===نمونہ کلام===
=== نمونہ کلام ===


====اک سلسلہءِ نور و ضیا دیکھ رہا ہے====
[[اک سلسلہءِ نور و ضیا دیکھ رہا ہے ۔ افضل فقیر | اک سلسلہءِ نور و ضیا دیکھ رہا ہے]]


[[اللہ اللہ اے فلک تو دیکھ شان مصطفی ۔ افضل فقیر | اللہ اللہ اے فلک تو دیکھ شان مصطفی]]


اک سلسلئہِ نور و ضیا دیکھ رہا ہے
[[بخشا سکون حضورﷺ کے فیضان عام نے ۔ افضل فقیر | بخشا سکون حضورﷺ کے فیضان عام نے]]


جو روضئہِ شاہ دو سرا دیکھ رہا ہے
[[تا حشر سرخرو ہیں کسی کی نظر سے ہم ۔ افضل فقیر | تا حشر سرخرو ہیں کسی کی نظر سے ہم]]




عشاق یہاں سانس بھی لیتے ہیں ادب سے
===شراکتیں===


اس جذبہ اطاعت کو خدا دیکھ رہا ہے
[[صارف:تیمورصدیقی]]
 
 
محبوب خدا اس کی طرف دیکھ رہے ہیں
 
اک زائر دربار یہ کیا دیکھ رہا ہے
 
 
آنکھیں ہیں تقا ضائے عقیدت سے خمیدہ
 
دل گنبد خضرا کی فضا دیکھ رہا ہے
 
 
اس طرز نوازش پہ فدا نعمت دارین
 
ہر فرد کرم خود پہ سوا یکھ رہا ہے
 
 
وہ محرم جاں، قاسم الطاف الہی
 
رنگ طلب شاہ گدا دیکھ رہا ہے
 
 
کس پیار سے ملتے ہیں فقیر اہل مدینہ
 
انساں دل و دل مہر وفا دیکھ رہا ہے
 
 
 
====اللہ اللہ اے فلک تو دیکھ شان مصطفی====
 
اللہ اللہ اے فلک دیکھ تو شان مصطفی
 
چومتے ہیں سب ملامک آستان مصطفی
 
 
کیوں بشر عاجز نہ ہو وصف شہ لولاک میں
 
خود ہے جب خلائق عالم مدح خوان مصطفی
 
 
ہے مدینہ کو شرف بس گلشن فردوس پر
 
بس گیا خوشبوئے قرآں سے مکان مصطفی
 
 
افتخار اولیا ، تاج سر انبیاء
 
رونق باغ ارم روح روان مصطفی
 
 
روضئہ اقدس پہ ہے کیا نور ہر دم جلوہ گر
 
چومتی ہیں خلد سے حوریں مکان مصطفی
 
 
آیہ تطہیر کس کی شان میں نازل ہوئی
 
مرتبہ کس کا یہ ہے جز خاندان مصطفی
 
 
گرد پھرتی ہے نسیم خلد با شوق تمام
 
چومنے کو روضئہ عنبر فشان مصطفی
 
 
جب قدم پہنچا سر معراج اس سردار کا
 
بن گیا عرش بریں فرش مکان مصطفی
 
 
رونق بستان جنت سے سرور باغ ارم،
 
شافع روز جزا قربان شان مصطفی
 
 
باعث ایجاد عالم مالک ہر دو سرا
 
کاشف اسرار حق معجز بیان مصطفی
 
 
مخزن علم الہی مصدر لطف خدا،
 
مظہر اسرار خالق ہے زبان مصطفی




جب سوا نیزہ قریب آئے گا سر پر آفتاب
===حواشی و حوالہ جات ===


حشر میں سایہ فگن ہوگا نشان مصطفی
یا الہی ، جلد دیکھے روضئہ اقدس فقیر
چوم لے آنکھوں سے چل کر آستان مصطفی
===شراکتیں===
[[صارف:تیمورصدیقی]]


=== مزید دیکھیے ===


[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[حامد لکھنوی]] | [[سہیل احمد]] | [[ظفر علی خان]] | [[طفیل ہوشیارپوری]] | [[نذیر قیصر]] | [[عبدالعزیز خالد]] | [[آفتاب نقوی]] | [[حافظ لدھیانوی]] | [[مظہر الدین مظہر]] | [[ساقی گجراتی]] | [[اسد ملتانی]] | [[صادق نسیم]] | [[جلیل مانکپوری]] | [[تابش صمدانی]] | [[الطاف پرواز]] | [[راز کاشمیری]] | [[رشید نثار]] | [[فریاد علوی]] | [[بشر افغانی]] | [[بشیر منذر]] | [[عاصم گیلانی]] | [[مخفی مدنی]] | [[غلام شبیر بخاری]] | [[فیاض احمد]] | [[نذیر جالندھری]] | [[افضل فقیر]] | [[کامل جونا گڑھی]] | [[کلیم عثمانی]] | [[انور صابری]]

نسخہ بمطابق 08:35، 5 اکتوبر 2017ء