"قندیل حرا ۔ تنویر پھول" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(3 صارفین 12 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
قندیل حرا معروف شاعر شاعر تنویر پھول کا نعتیہ مجموعہ ہے جو ۱۶۰ صفحات پر مشتمل ہے ۔ اس سے پہلے ان کا  حمد و نعت و منقبت کا مجموعہ انوار حرا جو ۳۰۴ صفحات پر مشتمل تھا، منظر عام پر آچکا ہے ۔ قندیل حرا جہان حمد پبلی کیشنز کے زیر اہتمام ۲۰۰۳ ء میں شائع ہوا جبکہ انوار حرا  ،  حرا فاونڈیشن پاکستان نے ۱۹۹۷ء میں شائع کیا تھا ۔ قندیل حرا میں تنویر پھول نے ۹۲ نعتیں شامل کی ہیں جو بحساب ابجد حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے اسم مبارک محمد کی عددی قیمت کے برابر ہیں ۔ شروع میں اسم ذات اللہ کے عدد کے مطابق ۶۶ اشعار پر مشتمل ایک حمد بھی اس مجموعے میں شامل ہے جس کے چند اشعار یہ ہیں :
{{بسم اللہ }}
 
[[زمرہ: مجموعہ کلام ]]
 
قندیل حرا معروف شاعر [[تنویر پھول]] کا [[مجموعہ کلام | نعتیہ مجموعہ]] ہے جو ۱۶۰ صفحات پر مشتمل ہے ۔ اس سے پہلے ان کا  [[حمد]] و [[نعت]] و [[منقبت]] کا مجموعہ [[انوار حرا ۔ تنویر پھول  | انوار حرا]] جو ۳۰۴ صفحات پر مشتمل تھا، منظر عام پر آچکا ہے ۔ قندیل حرا جہان حمد پبلی کیشنز کے زیر اہتمام [[2003]] ء میں شائع ہوا جبکہ [[انوار حرا ۔ تنویر پھول  | انوار حرا]] ،  حرا فاونڈیشن پاکستان نے [[1997]]ء میں شائع کیا تھا ۔ قندیل حرا میں [[تنویر پھول]] نے ۹۲ نعتیں شامل کی ہیں جو بحساب ابجد حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے اسم مبارک محمد کی عددی قیمت کے برابر ہیں ۔ شروع میں اسم ذات اللہ کے عدد کے مطابق 66 اشعار پر مشتمل ایک [[حمد]] بھی اس مجموعے میں شامل ہے جس کے چند اشعار یہ ہیں :




سطر 15: سطر 19:


کیسے چھوڑے گا  آخرت میں  وہ  ؟ ۔    جو  یہاں  بھی خیال رکھتا    ہے
کیسے چھوڑے گا  آخرت میں  وہ  ؟ ۔    جو  یہاں  بھی خیال رکھتا    ہے
=== مزید دیکھیے ===


[[تنویر پھول ]] | [[انوار حرا ۔ تنویر پھول | انوار حرا ]] | [[ قندیل حرا ۔ تنویر پھول | قندیل حرا ]]  |  [[زبور سخن ۔ تنویر پھول | زبور سخن]] | [[ارحم الراحمین ۔ تنویر پھول | ارحم الراحمین ]] | [[مجموعہ ہائے نعت  | دیگر مجموعہ ہائے نعت ]]


اس مجموعے اور شاعر کے بارے میں ڈاکٹر جمیل عظیم آبادی اور طاہر سلطانی نے بصورت تقاریظ اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے ۔
قندیل حرا میں شامل ایک نعت ملاحظہ کیجئے :
مدینے کی زمیں روشن  ،    وہاں    کا    آسماں روشن  ۔  ہیں طیبہ میں شہ بطحا  کے قدموں کے نشاں روشن
دیارِ نور و  نکہت میں    شہِ والا  کے  جلوے  ہیں  ۔  ہُوا  انوار ِ طیبہ  سے  مِرے دل  کا    مکاں    روشن
ہر اِک ظلمت  مٹی ہے فیض سے نورِ مجسم  کے  ۔    سنہری جالیوں  پر  ہو گئے ہیں قلب و جاں    روشن
ندھیرا ہی  اندھیرا  تھا  یہاں  شرک و ضلالت  کا  ۔    سراپا  نور  جب آئے  ،  ہُوا  اُن سے  جہاں      روشن


یقینا  فیض تھا      یہ    عشق ِ سرکار ِ  دوعالم  کا    ۔    ہوئی  لحن ِ بلالی      سے    مدینے  کی  اذاں    روشن
=== بیروانی روابط ===


ضیا  نورالہدیٰ کی چاند میں،سورج میں ، تاروں میں۔      ہوئی ہے گردِ نعلینِ  نبی    سے      کہکشاں      روشن
* [ http://www.urdubandhan.com/bazm/viewtopic.php?f=11&t=8191 اس مجموعے اور تنویرپھول کی شاعری کے بارے میں ڈاکٹر جمیل عظیم آبادی اور طاہر سلطانی نے بصورت تقاریظ اپنے خیالات کا اظہار ۔]


سخن ہے پھول کا  روشن ثنائے شاہ ِ طیبہ  سے ۔      بفیض ِ مدحت ِ سرکار      ہے  اس کا    بیاں    روشن
* [ https://archive.org/details/NaatAlbanyRadioNewYork "کلام شاعر ۔ بزبان شاعر ۔ قندیل حرا" میں شامل ایک نعت جو ریڈیو البنی،نیویارک سے نشر کی گئی ]

حالیہ نسخہ بمطابق 07:31، 9 اکتوبر 2017ء


قندیل حرا معروف شاعر تنویر پھول کا نعتیہ مجموعہ ہے جو ۱۶۰ صفحات پر مشتمل ہے ۔ اس سے پہلے ان کا حمد و نعت و منقبت کا مجموعہ انوار حرا جو ۳۰۴ صفحات پر مشتمل تھا، منظر عام پر آچکا ہے ۔ قندیل حرا جہان حمد پبلی کیشنز کے زیر اہتمام 2003 ء میں شائع ہوا جبکہ انوار حرا ، حرا فاونڈیشن پاکستان نے 1997ء میں شائع کیا تھا ۔ قندیل حرا میں تنویر پھول نے ۹۲ نعتیں شامل کی ہیں جو بحساب ابجد حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے اسم مبارک محمد کی عددی قیمت کے برابر ہیں ۔ شروع میں اسم ذات اللہ کے عدد کے مطابق 66 اشعار پر مشتمل ایک حمد بھی اس مجموعے میں شامل ہے جس کے چند اشعار یہ ہیں :


پاک مولا ہے ، سب سے اعلیٰ ہے ۔ حمد اللہ کا قصیدہ ہے

بندگی کا یہ اِک طریقہ ہے ۔ حمد ساری اُسی کو زیبا ہے

مصلحت اُس کی کوئی کیا سمجھے ۔ توسنِ فہم پا شکستہ ہے

اُس کی تعریف کی نہیں طاقت ۔ طائر فکر پر بریدہ ہے

سورہ ء نصر نے کہا ہم سے ۔ حمد کرنا بھی اِک فریضہ ہے

اُس کو چاہو ، وہ چاہتا ہے تمھیں ۔ غور کرنے کی دوستو ، جا ہے

کیسے چھوڑے گا آخرت میں وہ ؟ ۔ جو یہاں بھی خیال رکھتا ہے

مزید دیکھیے

تنویر پھول | انوار حرا | قندیل حرا | زبور سخن | ارحم الراحمین | دیگر مجموعہ ہائے نعت


بیروانی روابط