منقبت
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
منقبت "نقب" سے ہے ۔ نقب کے لغوی معنی تلاش کے ہیں ۔یعنی اگر کسی شخصیت کی کردار، فضائل اور خوبیوں کی تلاش کیا بیان منقبت ہے ۔ اور اگر سخن کے حوالے سے دیکھا جائے یہ خوبیوں کا منظوم بیان "منقبت " کہلائے گا
منقبت کی شرعی حیثیت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
حضور کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حضرت حسان بن ثابت سے بنفس ِ نفیس حضرت ابوبکر صدیق کی منقبت سماعت فرمائی ۔ اس لئے اس کے جائز ہونے میں کوئِ شک نہیں [1]
منقبت کی تاریخ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
پیر نصیر الدین نصیر اپنی کتاب فیض نسبت کے پیش لفط میں لکھتے ہیں
" یہ روایت عربی، فارسی، اور اردو زبان میں بہت قدیم ہے ۔ جس کا تسلسل اسلام کے مختلف ادوار سے گزرتا ہوا ہم تک پہنچا" [2]
جید احباب کے مناقب[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
مزید دیکھئے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
حمد | سلام | منقبت | قصیدہ | مرثیہ | نعت گوئی |
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |