"وہاں سے آ کے اپنے دھیان میں ہے" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: شاعر: شاہد اشرف === {{نعت}} === وہاں سے آ کے اپنے دھیان میں ہے مہک طیبہ کی جسم و جان میں ہے# ۔۔۔۔ فقط ا...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 1: سطر 1:


شاعر: [[شاہد اشرف ]]
 
 
ٌْْشاعر : [[شاہد اشرف]]


=== {{نعت}} ===
=== {{نعت}} ===


وہاں سے آ کے اپنے دھیان میں ہے
وہاں سے آ کے اپنے دھیان میں ہے
مہک طیبہ کی جسم و جان میں ہے#
 
مہک طیبہ کی جسم و جان میں ہے
 
۔۔۔۔
۔۔۔۔
فقط ان سے عقیدت کے سبب سے
فقط ان سے عقیدت کے سبب سے
مرا ہونا، کسی پہچان میں ہے
مرا ہونا، کسی پہچان میں ہے
۔۔۔۔
۔۔۔۔
زہے قسمت عجم میں کھلنے والا
زہے قسمت عجم میں کھلنے والا
مدینے کے کسی گلدان میں ہے
مدینے کے کسی گلدان میں ہے
۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔
مدینے میں کڑا پہنا وفا کا
مدینے میں کڑا پہنا وفا کا
اور اک مکے کی بالی کان میں ہے
اور اک مکے کی بالی کان میں ہے
۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔
مدینے کا سفر ہے دھیان رکھنا
مدینے کا سفر ہے دھیان رکھنا
بلندی اس جگہ ڈھلوان میں ہے
بلندی اس جگہ ڈھلوان میں ہے
۔۔۔
۔۔۔
شکستہ دل، پریشاں حال شاہد
شکستہ دل، پریشاں حال شاہد
حضور اب تک وہ پاکستان میں ہے
حضور اب تک وہ پاکستان میں ہے


..
..


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===


{{ نعت ورثہ 2017}}
{{ نعت ورثہ 2017}}

حالیہ نسخہ بمطابق 19:26، 5 اپريل 2022ء


ٌْْشاعر : شاہد اشرف

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

وہاں سے آ کے اپنے دھیان میں ہے

مہک طیبہ کی جسم و جان میں ہے

۔۔۔۔

فقط ان سے عقیدت کے سبب سے

مرا ہونا، کسی پہچان میں ہے

۔۔۔۔

زہے قسمت عجم میں کھلنے والا

مدینے کے کسی گلدان میں ہے

۔۔۔۔۔

مدینے میں کڑا پہنا وفا کا

اور اک مکے کی بالی کان میں ہے

۔۔۔۔۔

مدینے کا سفر ہے دھیان رکھنا

بلندی اس جگہ ڈھلوان میں ہے

۔۔۔

شکستہ دل، پریشاں حال شاہد

حضور اب تک وہ پاکستان میں ہے


..

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نعت ورثہ میں "2017 کی بہترین نعت" کی تلاش میں پیش کیے گئے کچھ عمدہ کلام