"جیسے پروانے روشنی پہ نثار۔ سلمان رسول" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (Admin نے صفحہ جیسے پروانے روشنی پہ نثار کو بجانب جیسے پروانے روشنی پہ نثار۔ سلمان رسول منتقل کیا) |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
| (ایک ہی صارف کا 4 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
| سطر 1: | سطر 1: | ||
شاعر: [[سلمان رسول]] | |||
==={{نعت }}=== | |||
جیسے پروانے روشنی پہ نثار | |||
امتی بھی ہیں یوں نبی پہ نثار | امتی بھی ہیں یوں نبی پہ نثار | ||
| سطر 26: | سطر 26: | ||
جب بھی ہووے کوئی کسی پہ نثار | جب بھی ہووے کوئی کسی پہ نثار | ||
=== پچھلا کلام === | |||
[[اپنی قسمت میں بس خیال کا حظ]] | |||
=== مزید دیکھیے === | |||
[[ سلمان رسول ]] | [[سلمان رسول کی حمدیہ و نعتیہ شاعری ]] | |||
حالیہ نسخہ بمطابق 20:16، 2 جولائی 2017ء
شاعر: سلمان رسول
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
جیسے پروانے روشنی پہ نثار
امتی بھی ہیں یوں نبی پہ نثار
ہو چٹائی پہ بھی جو شاہ زمن
رتبے سب اس کی سادگی پہ نثار
تھی جو صدیق سے محمد(ص) کی
زندگی ایسی دوستی پہ نثار
صبح جس کی اذاں سے ہو پیدا
اس موذن کی نغمگی پہ نثار
وہ جو حسان کے کلام میں ہے
شاعری ایسی چاشنی پہ نثار
مجھ کو آ جائے اسم احمد یاد
جب بھی ہووے کوئی کسی پہ نثار