"سجاد بخاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(4 صارفین 28 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ}}
[[ملف:Naat Kainaat Sajjad Bukhari.jpg|200px|link=سجاد بخاری]]
{{بسم اللہ}}  
[[زمرہ: زیر تکمیل ]]
[[زمرہ: زیر تکمیل ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: ناروال]]
[[زمرہ: سیالکوٹ]]
[[زمرہ: سعودی عرب]]


آپ کا مکمل نام سید سجاد حسین بخاری ہے ۔ نسب میں نقویہ سلسلہ ہے۔[[سیالکوٹ]] کے ایک گاٶں گکھڑوالی میں [[یکم جولائی]][[1977]] کو پیدا ہوئے ۔ سینٹ پیٹر انگلش اسکول سے پرائمری , گورنمنٹ ہائی سکول قلعہ کالر والا سے میٹرک اور پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے( اسلامیات )کیا۔بعد ازاں [[نارووال]] منتقل ہو گئے۔ [[2005]] میں سعودی عرب کی مقدس سرزمین مکہ مکرمہ چلے گئے اور تا حال وہیں مقیم ہیں اور کمپیوٹر سوفٹ وئیر کی دنیا میں خدمات انجام دے رہےہیں ۔


__NOTOC__
=== شاعری کی طرف رجحانات  ===


=== ابتدائی زندگی مع تاریخ پیدائش شہر ، ابتدائی تعلیم وغیرہ ===
گکھڑوالی(سیالکوٹ ) میں معروف پنجابی شاعر [[احسان باجوہ]] کی ہمسائیگی اور دادا کی فارسی شاعری آپ کے لیے ادبی گھٹی ثابت ہوئی ۔پرائمری اسکول سے ہی شعری ذوق نے [[احسان باجوہ ]]کی صحبت میں گھنٹوں بیٹھے رہنے پر آماده کیے رکھا۔اگرچہ گھر والوں کی ڈانٹ ڈپٹ نے شاعری سر پہ سوار نہیں ہونے دی لیکن پھر بھی موقع ملتے ہی قلم و قرطاس کی جانب لپک پڑتے۔
=== شاعری کی طرف رحجانات  و اساتذہ و پسندیدہ و شعراء ===


=== نعت گوئی کب کیسے شروع کی کی کس سے متاثر ہوئے ===
[[احسان باجوہ ]]جی پی او آفس لاہور میں ہوتے تھے اور ہر جمعرات کو کو گاٶں آتے ۔ جمعرات اور جمعہ ان کی حویلی ادبی اور شعری محفل کے رنگ میں رنگ جاتی ۔[[ احسان باجوہ]] چونکہ [[پنجابی | پنجابی زبان]] میں ادب کی خدمت میں لفے ہوئے تھے تو ان سے انسیت کی وجہ سے [[سجاد بخاری]] بھی [[پنجابی]] میں منظوم [[قصہ | قصائص]] و [[نعت]] و [[حمد]] میں اپنے جوہر دکھانے کے لیے بیتاب رہتے ۔ یہ شعری ابتدا تھی اس تڑپ کو مزید نکھار گورنمنٹ ڈگری کالج پسرور کے[[محمود الحسن شاکر | پروفیسر جناب محمود الحسن شاکر ]]نے بخشا۔اردو کلاس میں آپ اپنے اشعار سے بھی نوازا کرتے تھے جس نے [[پنجابی]] کے ساتھ ساتھ [[اردو]] کی جانب مائل کیا ۔ اور یوں اردو میں شعر گوئی کا سلسلہ جاری ہوا۔


=== مشہور نعتیں ===
=== نعت گوئی ===


=== نعت خوانی ، کب شروع کی ۔ استاد کون ہے ۔ مشہور نعت وغیرہ ===
گھر کا ماحول کلی طور پر دینی تھا ۔ آپ کے والد محترم مفتی سید کرامت علیؒ کی تربیت نے آپ کو بچپنے کی شرارتوں سے بچائے رکھا۔ پانچ وقت کی نماز کے ساتھ تہجد کا اہتمام سوموار اور جمعرات کا روزہ گھر کے تمام بالغ افراد کے لیے ضروری ہوا کرتا تھا۔ آپ کے والد محترم ہر ہفتہ نعتیہ محافل کا باقاعدہ اہتمام فرماتے جس میں آپ کو [[نعت]] سنانے کے لیے خاص دعوت دی جاتی۔آپ اس لحاظ سے بھی خوش نصیب ہیں کہ والد محترم کی وجہ سے  [[محمد علی ظہوری]] ۔[[عبدالستار نیازی]] ۔ [[اعظم چشتی]] اور [[اختر شکرگڑھی]] جیسے نامور [[نعت خواں | نعت خوانوں]] کے ساتھ ساتھ متعدد علماء اکرام کی صحبت میسر رہی ۔یہی مجالس باقاعدہ [[نعت گوئی]] کی طرف لے آئیں۔


=== حمدیہ و نعتیہ شاعری  ===


=== مزید دیکھیے ۔ یہاں سعودیہ عرب کے مشہور نعت گو شعراء اور نعت خوانوں کے نام لکھیے ===
* [[مرے مولا کہتا رہوں سدا تری شان جل جلالہ ۔ سجاد بخاری | مرے مولا کہتا رہوں سدا تری شان جل جلالہ ]]
 
=== مطبوعات ===
2002ء ۔  صراطِ حمد  اسمائے الٰہی کی تشریح و توضیح  اور ان اسماء کے فیوض و برکات
 
2004ء ۔ راہِ حق ۔ ایک کتابچہ
 
"السنہ' کے نام سے صحاح ستہ سمیت تمام کتب احادیث سے موضوع کے اعتبار سے احادیث کو یکجا کرنے کا سلسلہ شروع کیا مگر تسلسل ٹوٹ جانے کی وجہ سے تا حال مکمل نہ ہو سکا۔اللہ کے کرم سے امید ہے کہ جیتے جی یہ کام پایہ تکمیل تک پہنچ جائے گا۔
 
=== خدمات و اعزازات ===
 
اسی دوران نارووال ڈسٹرکٹ سطح پر بین المسالک ہم آہنگی کے لیے پیغامِ اہلِ سنت نامی تنظیم کے ناظمِ اعلی کے طور پر چار سال تک فرائض سر انجام دیتے رہے۔
 
=== مزید دیکھیے ===
 
[[ محسن علوی ]] | [[اطہر نفیس عباسی ]] | [[وحید القادری عارف ]] | [[ نعیم حامد علی ]] | [[مجاہد سید ]] | [[ناصر برنی ]] | [[مہتاب قدر ]] | [[ ضمیر سیوانی ]] | [[عرفان بارہ بنکوی ]] | [[ تنویر احمد تنویر ]] | [[نعیم بازید پوری ]]

حالیہ نسخہ بمطابق 17:49، 10 اکتوبر 2017ء

آپ کا مکمل نام سید سجاد حسین بخاری ہے ۔ نسب میں نقویہ سلسلہ ہے۔سیالکوٹ کے ایک گاٶں گکھڑوالی میں یکم جولائی1977 کو پیدا ہوئے ۔ سینٹ پیٹر انگلش اسکول سے پرائمری , گورنمنٹ ہائی سکول قلعہ کالر والا سے میٹرک اور پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے( اسلامیات )کیا۔بعد ازاں نارووال منتقل ہو گئے۔ 2005 میں سعودی عرب کی مقدس سرزمین مکہ مکرمہ چلے گئے اور تا حال وہیں مقیم ہیں اور کمپیوٹر سوفٹ وئیر کی دنیا میں خدمات انجام دے رہےہیں ۔

شاعری کی طرف رجحانات

گکھڑوالی(سیالکوٹ ) میں معروف پنجابی شاعر احسان باجوہ کی ہمسائیگی اور دادا کی فارسی شاعری آپ کے لیے ادبی گھٹی ثابت ہوئی ۔پرائمری اسکول سے ہی شعری ذوق نے احسان باجوہ کی صحبت میں گھنٹوں بیٹھے رہنے پر آماده کیے رکھا۔اگرچہ گھر والوں کی ڈانٹ ڈپٹ نے شاعری سر پہ سوار نہیں ہونے دی لیکن پھر بھی موقع ملتے ہی قلم و قرطاس کی جانب لپک پڑتے۔

احسان باجوہ جی پی او آفس لاہور میں ہوتے تھے اور ہر جمعرات کو کو گاٶں آتے ۔ جمعرات اور جمعہ ان کی حویلی ادبی اور شعری محفل کے رنگ میں رنگ جاتی ۔احسان باجوہ چونکہ پنجابی زبان میں ادب کی خدمت میں لفے ہوئے تھے تو ان سے انسیت کی وجہ سے سجاد بخاری بھی پنجابی میں منظوم قصائص و نعت و حمد میں اپنے جوہر دکھانے کے لیے بیتاب رہتے ۔ یہ شعری ابتدا تھی اس تڑپ کو مزید نکھار گورنمنٹ ڈگری کالج پسرور کے پروفیسر جناب محمود الحسن شاکر نے بخشا۔اردو کلاس میں آپ اپنے اشعار سے بھی نوازا کرتے تھے جس نے پنجابی کے ساتھ ساتھ اردو کی جانب مائل کیا ۔ اور یوں اردو میں شعر گوئی کا سلسلہ جاری ہوا۔

نعت گوئی

گھر کا ماحول کلی طور پر دینی تھا ۔ آپ کے والد محترم مفتی سید کرامت علیؒ کی تربیت نے آپ کو بچپنے کی شرارتوں سے بچائے رکھا۔ پانچ وقت کی نماز کے ساتھ تہجد کا اہتمام سوموار اور جمعرات کا روزہ گھر کے تمام بالغ افراد کے لیے ضروری ہوا کرتا تھا۔ آپ کے والد محترم ہر ہفتہ نعتیہ محافل کا باقاعدہ اہتمام فرماتے جس میں آپ کو نعت سنانے کے لیے خاص دعوت دی جاتی۔آپ اس لحاظ سے بھی خوش نصیب ہیں کہ والد محترم کی وجہ سے محمد علی ظہوری ۔عبدالستار نیازی ۔ اعظم چشتی اور اختر شکرگڑھی جیسے نامور نعت خوانوں کے ساتھ ساتھ متعدد علماء اکرام کی صحبت میسر رہی ۔یہی مجالس باقاعدہ نعت گوئی کی طرف لے آئیں۔

حمدیہ و نعتیہ شاعری

مطبوعات

2002ء ۔ صراطِ حمد اسمائے الٰہی کی تشریح و توضیح اور ان اسماء کے فیوض و برکات

2004ء ۔ راہِ حق ۔ ایک کتابچہ

"السنہ' کے نام سے صحاح ستہ سمیت تمام کتب احادیث سے موضوع کے اعتبار سے احادیث کو یکجا کرنے کا سلسلہ شروع کیا مگر تسلسل ٹوٹ جانے کی وجہ سے تا حال مکمل نہ ہو سکا۔اللہ کے کرم سے امید ہے کہ جیتے جی یہ کام پایہ تکمیل تک پہنچ جائے گا۔

خدمات و اعزازات

اسی دوران نارووال ڈسٹرکٹ سطح پر بین المسالک ہم آہنگی کے لیے پیغامِ اہلِ سنت نامی تنظیم کے ناظمِ اعلی کے طور پر چار سال تک فرائض سر انجام دیتے رہے۔

مزید دیکھیے

محسن علوی | اطہر نفیس عباسی | وحید القادری عارف | نعیم حامد علی | مجاہد سید | ناصر برنی | مہتاب قدر | ضمیر سیوانی | عرفان بارہ بنکوی | تنویر احمد تنویر | نعیم بازید پوری