"اسد اللہ خان غالب" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| سطر 6: | سطر 6: | ||
[[ملف:Asad UllaH Khan Ghalib.jpg|link=اسد اللہ خان غالب]] | [[ملف:Asad UllaH Khan Ghalib.jpg|link=اسد اللہ خان غالب]] | ||
[[زمرہ: شعراء]] | |||
[[زمرہ: غزل گو شعراء ]] | |||
[[زمرہ: فارسی شعراء ]] | [[زمرہ: فارسی شعراء ]] | ||
غالب کا پورا نام اسد اللہ بیگ ، تخلص غالب اور عرفیت مرزا نوشہ ہے ۔ ابتدا میں "اسد" تخلص استعمال کیا اور پھر [[1816]] میں ''غالب" لکھنا شروع کر دیا <ref> سید تقی عابدی ، غالب دیوان ِ نعت و منقبت، شاہد پبلیکیشنز نیو دہلی ، 2006، ص 13 </ref> | غالب کا پورا نام اسد اللہ بیگ ، تخلص غالب اور عرفیت مرزا نوشہ ہے ۔ ابتدا میں "اسد" تخلص استعمال کیا اور پھر [[1816]] میں ''غالب" لکھنا شروع کر دیا <ref> سید تقی عابدی ، غالب دیوان ِ نعت و منقبت، شاہد پبلیکیشنز نیو دہلی ، 2006، ص 13 </ref> | ||
| سطر 32: | سطر 33: | ||
مرزا غالب کا انتقال [[دہلی]] میں [[15 فروری]] [[1869ء]] کو ہوا۔ | مرزا غالب کا انتقال [[دہلی]] میں [[15 فروری]] [[1869ء]] کو ہوا۔ | ||
=== | === مزید دیکھیے === | ||
{{ٹکر 1}} | |||
{{باکس شخصیات }} | |||
{{ٹکر 2}} | |||
{{باکس 1}} | |||
=== حواشی و حوالہ جات === | |||
نسخہ بمطابق 04:19، 27 دسمبر 2018ء
غالب کا پورا نام اسد اللہ بیگ ، تخلص غالب اور عرفیت مرزا نوشہ ہے ۔ ابتدا میں "اسد" تخلص استعمال کیا اور پھر 1816 میں غالب" لکھنا شروع کر دیا <ref> سید تقی عابدی ، غالب دیوان ِ نعت و منقبت، شاہد پبلیکیشنز نیو دہلی ، 2006، ص 13 </ref>
آپ 27 دسمبر 1797 میں آگرہ میں پیدا ہوئے ۔ ابتدائی تعلیم والدہ سے اور پھر مولوی معظم سے کسب فیض کیا ۔ فارسی زبان عبد الصمد نامی شاعری سے سیکھی ۔ اور فارسی ہی کو اپنے مزاج کے بہت قریب پایا۔
خطابات
نجم الدولہ ۔ دیبر المک اور نظام جنگ
نعت گوئی
اسد اللہ خان غالب اردو زبان کے سب سے بڑے غزل گو کے طور پر مانے جاتے ہیں ۔ غالب اردو اور فارسی میں شعر کہتے تھے ۔ انہوں نے کچھ نعتیہ اشعار بھی کہے
غالب کے فارسی نعتیہ اشعار
- حق جلوہ گر زطرز بیان محمد است ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مکمل کلام بمعہ ترجمہ
غالب پر مضامین
وفات
مرزا غالب کا انتقال دہلی میں 15 فروری 1869ء کو ہوا۔
مزید دیکھیے
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
| نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||
| "نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
| نئے صفحات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
| |||||||
