"لفظ "شہشاہ" کا استعمال" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| سطر 1: | سطر 1: | ||
{{بسم اللہ }} | {{بسم اللہ }} | ||
[[زمرہ: نعت میں متنازعات ]] | [[زمرہ: نعت میں متنازعات ]] | ||
آپ اپنی رائے بمع حوالہ تبادلہ خیال میں درج کر سکتے ہیں ۔ حوالہ درست ہونے کی صورت میں اس صفحے پر پیش کر دی جائے گی | |||
=== مثالیں === | === مثالیں === | ||
نسخہ بمطابق 08:04، 27 مارچ 2017ء
آپ اپنی رائے بمع حوالہ تبادلہ خیال میں درج کر سکتے ہیں ۔ حوالہ درست ہونے کی صورت میں اس صفحے پر پیش کر دی جائے گی
مثالیں
اس نے لقب خاک شہنشاہ سے پایا
جو حیدر کرار کہ مولےٰ ہے ہمارا <ref> مکمل کلام اس ربط پر ہم خاک ہیں اور خاک ہی ماوا ہے ہمارا </ref>
قدموں میں شہنشاہ دو عالم کے پڑا ہوں
میں ذرہ نا چیز ہوں یا بخت رسا ہوں
مخالفت میں آراء
ڈاکٹر عزیز احسن اپنے مضمون " نعتیہ ادب کی تخلیق، تنقید اور تحقیق کے تلازمے میں "صحیح بخاری" کے حوالے لکھتے ہیں
"بخاری شریف میں ’’باب ابغض الاسماء الی اللہ تبارک و تعالی‘‘ کے تحت ایک حدیث آئی ہے:
’’قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم اخنی الاسماء یوم القیٰمۃ رجل تسمی ملک الاملاک‘‘ (حضورِ اکرمصلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلمنے فرمایا قیامت کے دن اللہ کے نزدیک سب سے ناپسندیدہ نام اس شخص کا ہوگا جو ’’ملک الاملاک‘‘ کہلاتا ہوگا۔ ملک الاملاک کے معنی ’’شاھانِ شاہ‘‘ لکھے ہیں۔"