"واصف رضا واصف" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(«واصف رضا واصف کا تعلق مدھوبنی بہار سے ہے۔آپ بھارت کی مرکزی دینی درس گاہ جامعہ اشرفیہ مبارک پور سے فارغ التحصیل ہیں۔ حافظ اور عالم دین ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین نعت گو شاعر ہیں۔ ان کے کلام میں جدت و ندرت اور تراکیب کانگارخانہ رقصاں نظر آتا ہے۔» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| سطر 1: | سطر 1: | ||
واصف رضا واصف کا تعلق مدھوبنی بہار سے ہے۔آپ بھارت کی مرکزی دینی درس گاہ جامعہ اشرفیہ مبارک پور سے فارغ التحصیل ہیں۔ حافظ اور عالم دین ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین نعت گو شاعر ہیں۔ ان کے کلام میں جدت و ندرت اور تراکیب کانگارخانہ رقصاں نظر آتا | واصف رضا واصف کا تعلق مدھوبنی بہار سے ہے۔آپ بھارت کی مرکزی دینی درس گاہ جامعہ اشرفیہ مبارک پور سے فارغ التحصیل ہیں۔ حافظ اور عالم دین ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین نعت گو شاعر ہیں۔ ان کے کلام میں جدت و ندرت اور تراکیب کانگارخانہ رقصاں نظر آتا ہے۔وصف رضا واصف کی نعتیہ شاعری پر ڈاکٹر مشاہد رضوی کاایک مضمون پیش خدمت ہے ۔ | ||
نسخہ بمطابق 10:58، 4 مارچ 2025ء
واصف رضا واصف کا تعلق مدھوبنی بہار سے ہے۔آپ بھارت کی مرکزی دینی درس گاہ جامعہ اشرفیہ مبارک پور سے فارغ التحصیل ہیں۔ حافظ اور عالم دین ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین نعت گو شاعر ہیں۔ ان کے کلام میں جدت و ندرت اور تراکیب کانگارخانہ رقصاں نظر آتا ہے۔وصف رضا واصف کی نعتیہ شاعری پر ڈاکٹر مشاہد رضوی کاایک مضمون پیش خدمت ہے ۔