"واصف رضا واصف" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 30: سطر 30:
=== مجموعہ ہائے کلام ===
=== مجموعہ ہائے کلام ===


مجمع البحرین
* '''[[مجمع البحرین]] '''نعتیہ مجموعہ


ابولفیض
* '''[[ابوالفیض]] '''مناقب کا مجموعہ

نسخہ بمطابق 11:13، 4 مارچ 2025ء

واصف رضا واصف مصباحی مدھوبنی بہار، نعت، نعت گوئی ، نعت خوانی، نعت پاک، نعت رسول، نعت مقبول، نعت رسول، واصف رضا واصف کا تعلق مدھوبنی بہار سے ہے۔آپ بھارت کی مرکزی دینی درس گاہ جامعہ اشرفیہ مبارک پور سے فارغ التحصیل ہیں۔ حافظ اور عالم دین ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین نعت گو شاعر ہیں۔ ان کے کلام میں جدت و ندرت اور تراکیب کانگارخانہ رقصاں نظر آتا ہے۔}}

واصف رضا واصف
مضامین
شاعری

واصف رضا واصف کو زمانۂ طالب علمی سے ہی شعر و ادب میں خصوصاً دل چسپی اور شغف رہا ہے۔نثر و نظم دونوں اصنافِ ادب میں طبع آزمائی کرتے ہیں ۔اردو کے اُبھرتے ہوئے عمدہ نعت گو شاعر، قلم کارکے طور پر آپ کا شمار ہوتا ہے ۔آپ کا طرزِ تحریرعمدہ اور نفیس ہے ،مذہبی ، اصلاحی،سماجی،تعلیمی اورادبی مو ضوعات پر اب تک درجنوں مضامین شائع ہوچکے ہیں ۔نعت کے ساتھ ساتھ صحابہ ، اولیا اور بزرگان دین کی مناقب نگاری میں آپ کا اپنا ایک منفرد انداز ہے۔ شاعری میں حمد ومناجات ودعا ،نعت گوئی، سلام، اولیاے کرام کی شان میں مناقب اور مقتدر علماے کرام کے لیے نذرانۂ عقیدت کو اپنا مطمحِ نظر بنایا۔

واصف رضا واصف کی نعتیہ شاعری پر ڈاکٹرمشاہدؔرضوی کے اس مضمون سے کافی کچھ جانا جا سکتا ہے ۔


مجموعہ ہائے کلام