"فواد علی حیدری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 1: سطر 1:
=== تعارف ===
=== تعارف ===
فواد علی حیدری کا تعلق شہر پشاور سے ہے 22 جون 1986 کو پیدائش ہوئ
فواد علی حیدری   [[22 جون]] [[ 1986]] کو [[پشاور ]] میں پیدا  ہوئے ۔ فواد ایک نعت خواں،  سرکاری آفیسر اور کالم نگار ہیں ۔ وہ اپنے علاقے میں ایک مذہبی سکالر اور سماجی کارکن کے طور پر بھی جانے جاتے ہیں ۔
استاد محترم ۔۔ محمد فواد جہانزیب صابری
 
ایک سرکاری آفیسر ہیں اور بچپن سے نعت پڑھتے ہیں اخبار میں آرٹیکل بھی لکھتے ہیں اور اپنے صوبے میں ایک مذہبی سکالر کے طور پر بھی جانے جاتے ہیں اور سماجی کارکن بھی ہیں
فواد نے  [[نعت خوانی ]] کی تربیت  [[ محمد فواد جہانزیب صابری | فواد جہانزیب صابری، محمد]] سے حاصل کی ۔


===  نمونہ کلام  ===
===  نمونہ کلام  ===

نسخہ بمطابق 08:32، 24 مئی 2025ء

تعارف

فواد علی حیدری 22 جون 1986 کو پشاور میں پیدا ہوئے ۔ فواد ایک نعت خواں، سرکاری آفیسر اور کالم نگار ہیں ۔ وہ اپنے علاقے میں ایک مذہبی سکالر اور سماجی کارکن کے طور پر بھی جانے جاتے ہیں ۔

فواد نے نعت خوانی کی تربیت فواد جہانزیب صابری، محمد سے حاصل کی ۔

نمونہ کلام

جھکی ہوئی یہ جبیں ہے حضور دیکھیں نا https://www.facebook.com/share/v/15joGf7Phm/ لوح بھی تو قلم بھی تو ]