"ملتان میں محفل نعت" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: link= ملتان میں محفل نعت از مختار علی ممتاز خطاط و ادیب حافظ محمد اقبال المعروف ابن ک...)
 
 
سطر 7: سطر 7:
=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===


[[تازہ ترین ]]
{{تازہ ترین }}

حالیہ نسخہ بمطابق 03:52، 9 مارچ 2018ء

از مختار علی

ممتاز خطاط و ادیب حافظ محمد اقبال المعروف ابن کلیم احسن نظامی کے ایصالِ ثواب کے لیے ان کی پہلی برسی کے موقع پر محفل نعت 13 مارچ بروز منگل شام 6 بجے بمقام ملتان آرٹس کونسل ادبی بیٹھک میں منعقد ہوگی جس میں معروف نعت خوانان، علما و مشائخ ، شعراء و دانشوران شرکت کریں گے اس موقع پر معروف عالم دین حضرت علامہ فاروق خان سعیدی خصوصی خطاب کریں گے۔

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نعت کائنات پر نئی شخصیات