"سانچہ:زیادہ پڑھے جانے والے صفحات" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(Replaced content with "#redirect: {{ ٹکر 1}}")
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
#redirect: {{ ٹکر 1}}
 
{|  style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px; vertical-align:top;  width: 100%;"
| style="vertical-align:top; width: 33%; |
{| " style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
|-
|
 
{|  style="float:right; margin-left: 10px;"
| [[ملف:Naat kainaat hafeez taib.jpg|x150px|link=حفیظ تائب]]
|}
[[حفیظ تائب]] ایک عہدساز نعت گو تھے ۔آپ کا اصل نام عبدالحفیظ ہے اور تائؔب  تخلص فرمایا کرتے تھے۔ [[14 فروری]] [[1931]] کو اپنے ننھیال  پشاور چھاونی میں آپ کی ولادت ہوئی ۔ احمد نگر ضلع  گوجرانوالہ  آپ کا آبائی شہر ہے
|}
 
| style="vertical-align:top; width: 33%; |
{| " style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
|-
|
{|  style="float:right; margin-left: 10px;"
| [[ملف:Dargah ala hazrat ahmad raza by sambhali turki-d41h2at.jpg|110px|link=احمد رضا خان بریلوی]]
|}
[[احمد رضا خان بریلوی | اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی]] عظیم المرتبت مفسر،جلیل القدر محدث اور بلند پایہ فقیہ تھے۔نعتیہ کلاموں کی مقبولیت کے حوالے جو پذیرائی [[احمد رضا خان بریلوی]] کی نعتوں کو ملی ہے وہ بے مثال ہے ۔
|}
 
| style="vertical-align:top; width: 33%; |
{| " style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
|-
|
{|  style="float:right; margin-left: 10px;"
| [[ملف:Naat Kainaat Muhammad Ali Zahoori Kasuri.jpg|200px|link=محمد علی ظہوری]]
|}
[[محمد علی ظہوری]] کے بار [[احمد ندیم قاسمی]] فرماتے ہیں کہ جب وہ نعت پڑتے تو ان سارا وجود نعت خوانی میں ڈھل جاتا  ۔ میں نے اپنی زندگی میں ایسا کوئی اور [[نعت خواں]] نہیں دیکھا۔
|}
|-
| style="vertical-align:top; width: 33%; |
{| " style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
|-
|
{|  style="float:right; margin-left: 10px;"
| [[ملف:Iqbal Lahori.jpg|150px|link=اقبال لاہور]]
|}
ہر چند [[اقبال]] نے رسمی معنوں میں کبھی [[نعت]] نہیں کہی تاہم عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کا یہ عالم ہے کہ اُن کا تخیل بار بار انھیں اس بارگاہ میں لے جاتا ہے ۔
|}
 
| style="vertical-align:top; width: 33%; |
{| " style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
|-
|
{|  style="float:right; margin-left: 10px;"
| [[ملف:1.logo naat virsa 2.jpg|100 px |link=نعت گوئی ]]
|}
نعت گوئی کو شاعری کا نگینہ کہا جاتاہے ۔نعت کا فن بہ ظاہر جس قدر آسان نظر آتا ہے، بباطن اسی قدر مشکل ہے ۔ناقدین ِ ادب اس کو مشکل ترین صنف ِسخن شمار کرتے ہیں کیوں کہ ایک طرف وہ ذات ِگرامی ہے ۔
|}
 
| style="vertical-align:top; width: 33%; |
{| " style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
|-
|
{|  style="float:right; margin-left: 10px;"
| [[ملف:Naat 2018.jpg|120px|link=2018]]
|}
نعت کائنات نعتوں کا سب بڑا انسائیکلوپیڈیا ہے ۔ سال 2018 کی اہم سرگرمیاں اس صفحے پر ڈلوانے کے لیے  admin@naatkainaat.org پر ای میل کریں ۔
 
|}
|}

نسخہ بمطابق 16:58، 12 مارچ 2018ء

حفیظ تائب ایک عہدساز نعت گو تھے ۔آپ کا اصل نام عبدالحفیظ ہے اور تائؔب تخلص فرمایا کرتے تھے۔ 14 فروری 1931 کو اپنے ننھیال پشاور چھاونی میں آپ کی ولادت ہوئی ۔ احمد نگر ضلع گوجرانوالہ آپ کا آبائی شہر ہے

اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی عظیم المرتبت مفسر،جلیل القدر محدث اور بلند پایہ فقیہ تھے۔نعتیہ کلاموں کی مقبولیت کے حوالے جو پذیرائی احمد رضا خان بریلوی کی نعتوں کو ملی ہے وہ بے مثال ہے ۔

محمد علی ظہوری کے بار احمد ندیم قاسمی فرماتے ہیں کہ جب وہ نعت پڑتے تو ان سارا وجود نعت خوانی میں ڈھل جاتا ۔ میں نے اپنی زندگی میں ایسا کوئی اور نعت خواں نہیں دیکھا۔

ہر چند اقبال نے رسمی معنوں میں کبھی نعت نہیں کہی تاہم عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کا یہ عالم ہے کہ اُن کا تخیل بار بار انھیں اس بارگاہ میں لے جاتا ہے ۔