"محمد امین" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: تحریر رضی الدین رضی ڈاکٹر محمد امین بارہ دسمبر 1947 کو ساہیوال میں پیدا ہوئے ۔ ڈاکٹر صاحب فلسفے کے ا...)
 
م (ADMIN 2 نے صفحہ ڈاکٹر محمد امین کو بجانب محمد امین منتقل کیا)
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 08:25، 13 جنوری 2019ء

تحریر رضی الدین رضی

ڈاکٹر محمد امین بارہ دسمبر 1947 کو ساہیوال میں پیدا ہوئے ۔ ڈاکٹر صاحب فلسفے کے استاد ہیں لیکن ان کی بنیادی پہچان اردوہے۔ زکریا یونیورسٹی میں شعبہ فلسفہ کے سربراہ کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکے ہیں۔وہ ولایت حسین اسلامیہ کالج میں پرنسپل بھی رہے ۔اردو اور پنجابی زبان میں ان کی 35 کتابیں شائع ہوچکی ہیں۔ڈاکٹر محمد امین کابنیادی تعلق ساہیوال سے ہے لیکن انہوں نے ملتان کو اپنا مسکن بنایا۔ڈاکٹر صا حب کی ہائیکو کے بانی کی حیثیت سے ملک بھرجانے جاتے ہیں ۔ جاپان کی جانب سے 2018 میں انہیں جاپانی زبان و ادب کی خدمات کے اعتراف میں شاہی میڈل سے نوازا گیا ۔