"رضی الدین رضی کی مکالماتی نعت" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{#seo: |title=رضی الدین رضی کی مکالماتی نعت |keywords=رضی الدین رضی کی مکالماتی نعت ، رضی الدین رضی شاعر، رض...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 18: سطر 18:
|}
|}
|}
|}
-------------------
 
=== {{نعت }} ===
=== {{نعت }} ===



حالیہ نسخہ بمطابق 19:47، 25 جنوری 2019ء


رضی الدین رضی
گرد و پیش

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

سوال ، لمحہ وہ کون سا تھا کہ جب یہ دونوں جہان مہکے

جواب ، میرے نبی جو آئے تو سارے کون و مکان مہکے


سوال، ظلمت کدے میں کیسے کرن بھلا روشنی کی آئی

جواب، صحرا میں جیسے بارش خبر لئے زندگی کی آئی


سوال ، کیسے بچو گے ان سے جو ایک دوجے کو مارتے ہیں

جواب ، شر سے اگر ہو بچنا تو ہم محمد پکارتے ہیں


سوال، عشق نبی میں تم نے کبھی بھی گریہ نہیں کیا ہے

جواب ، روئے تو ہم بہت ہیں مگر دکھاوا نہیں کیا ہے


سوال ، بتلاؤ تو رضی خواب میں کبھی ان سے بات کی ہے

جواب ، میں نے تو نعت ساری مکالمے میں کہی ہوئی ہے


مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔


نئے اضافہ شدہ کلام
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات