"ریما خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} زمرہ: گلوکار نعت خواں === ریما خان کے بارے ایک خبر === اداکارہ ریما خان کی سوشل میڈیا پ...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:

=== ریما خان کے بارے ایک خبر ===
=== ریما خان کے بارے ایک خبر ===
نومبر 14، 2019
بشکریہ : [[نوائے وقت ]]

اداکارہ ریما خان کی سوشل میڈیا پر نعت پڑھنے کی ویڈیو وائرل‘ صارفین کی جانب سے پسندیدگی کا اظہار کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ریما خان نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں قائم پاکستان سفارت خانے میں محفل میلاد میں موجود ہیں اور نعت شریف زہے مقدر حضور حق سے سلام آیا پیام آیا پڑھ رہی ہیں۔ پاکستان ایمبیسی میں محفل میلاد کا انعقاد 12 ربیع الاول کی مناسبت سے کیا گیا تھا ۔سوشل میڈیا صارفین ریما خان کی آواز اور نعت پڑھنے کے انداز کو بے حد پسند کررہے ہیں۔

نسخہ بمطابق 20:40، 15 نومبر 2019ء

ریما خان کے بارے ایک خبر

نومبر 14، 2019

بشکریہ : نوائے وقت

اداکارہ ریما خان کی سوشل میڈیا پر نعت پڑھنے کی ویڈیو وائرل‘ صارفین کی جانب سے پسندیدگی کا اظہار کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ریما خان نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں قائم پاکستان سفارت خانے میں محفل میلاد میں موجود ہیں اور نعت شریف زہے مقدر حضور حق سے سلام آیا پیام آیا پڑھ رہی ہیں۔ پاکستان ایمبیسی میں محفل میلاد کا انعقاد 12 ربیع الاول کی مناسبت سے کیا گیا تھا ۔سوشل میڈیا صارفین ریما خان کی آواز اور نعت پڑھنے کے انداز کو بے حد پسند کررہے ہیں۔

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات