"اسد اللہ خان غالب" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 37: سطر 37:


* [[غالب کی مثنوی بیانِ معراج کاتنقیدی مطالعہ ۔ ڈاکٹرسید یحییٰ نشیط ]]
* [[غالب کی مثنوی بیانِ معراج کاتنقیدی مطالعہ ۔ ڈاکٹرسید یحییٰ نشیط ]]
=== غالب کی زمینوں میں  نعتیہ شاعری ===
[[کلیات طاہر ]]


=== وفات ===
=== وفات ===

حالیہ نسخہ بمطابق 01:48، 24 مارچ 2022ء

غالب
فارسی اشعار
اردو اشعار

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔


غالب کا پورا نام اسد اللہ بیگ ، تخلص غالب اور عرفیت مرزا نوشہ ہے ۔ ابتدا میں "اسد" تخلص استعمال کیا اور پھر 1816 میں غالب" لکھنا شروع کر دیا <ref> سید تقی عابدی ، غالب دیوان ِ نعت و منقبت، شاہد پبلیکیشنز نیو دہلی ، 2006، ص 13 </ref>

آپ 27 دسمبر 1797 میں آگرہ میں پیدا ہوئے ۔ ابتدائی تعلیم والدہ سے اور پھر مولوی معظم سے کسب فیض کیا ۔ فارسی زبان عبد الصمد نامی شاعری سے سیکھی ۔ اور فارسی ہی کو اپنے مزاج کے بہت قریب پایا۔

خطابات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نجم الدولہ ۔ دیبر المک اور نظام جنگ

نعت گوئی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اسد اللہ خان غالب اردو زبان کے سب سے بڑے غزل گو کے طور پر مانے جاتے ہیں ۔ غالب اردو اور فارسی میں شعر کہتے تھے ۔ انہوں نے کچھ نعتیہ اشعار بھی کہے

غالب پر مضامین[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

غالب کی زمینوں میں نعتیہ شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

کلیات طاہر

وفات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مرزا غالب کا انتقال دہلی میں 15 فروری 1869ء کو ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]