"امیر خسرو" کے نسخوں کے درمیان فرق
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
(←شاعری) |
||
| سطر 38: | سطر 38: | ||
* [[اے چہرہ زیبائے تو رشکِ بتانِ آذری ۔ امیر خسرو دہلوی | اے چہرہ زیبائے تو رشک بتانِ آذری]]<ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref> | * [[اے چہرہ زیبائے تو رشکِ بتانِ آذری ۔ امیر خسرو دہلوی | اے چہرہ زیبائے تو رشک بتانِ آذری]]<ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref> | ||
[[نمی دانم چہ منزل بود، شب جائے کہ من بودم ۔ امیر خسرو | نمی دانم چہ منزل بود، شب جائے کہ من بودم]] | |||
نسخہ بمطابق 05:37، 1 جولائی 2017ء
حکیم ابوالحسن یمین الدین المعروف امیر خسرو دہلویؒ ( 1253ء تا 1325ء ) آگرہ میں پیدا ہوئے ۔ والدامیر سیف الدین ایک ترک مہاجر تھے جو پہلے آگرہ اور پھر دہلی میں قیام پذیر ہوئے ۔امیر خسرو کی والدہ ہندوستانی تھیں۔خسرو نے اپنی زندگی میں آٹھ بادشاہوں کا زمانہ دیکھا اور برصغیر میں اسلامی سلطنت کے ابتدائی ادوار کی سیاسی، سماجی اور ثقافتی زندگی میں سرگرم حصہ لیا۔ خسرو کو اردو کا پہلا شاعر مانا جاتا ہے ۔ شاعری کے ساتھ ساتھ موسیقی سے بھی دلچسپی رہی اور بہت سے اجزائے موسیقی اور آلات موسیقی کے موجد بنے ۔
تصانیف
- تحفۃ الصغر
- وسط الحیات
- غرۃالکمال
- بقیہ نقیہ
- قصہ چہار درویش
- نہایۃالکمال
- خرانالسادین
- مفتاح الفتوح
- مثنوی ذوالرانی-خضرخان
- نہ سہپر
- تغلق نامہ
- خمسہ نظامی
- اعجاز خسروی
- خزائن الفتوح
- افضل الفوائد
- خالق باری
- جواہر خسروی
- لیلیٰ مجنوں
- آیئنہ سکندری
- ملا الانور
- شیرین و خسرو
شاعری
- اے چہرہ زیبائے تو رشک بتانِ آذری<ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>
نمی دانم چہ منزل بود، شب جائے کہ من بودم
زہے روشن زرویت چشم بینش
زہے روشن زرویت چشم بینش
وجود کیمیائے آفرینش
مبارک نامہء قرآں تو داری
کہ مرغ نامہ شد روح الامینش
چہ بیند مردم ار از خاک پایت
نبا شد سرمہء عین الیقینش
کہ دارو جز تو دست آنکہ باشد
کلید نہ فلک در آستینش
رسل را ذات تست آں خاتم چست
کہ قرآں آمدہ نقش نکینش
لبش چوں انگبیں ریزد درافتد
ملائک چوں مکس در انگبینش
دقائق بخیتہ خسرو ز نعتت
پس از آب خضر کردہ عجینش
وفات
آپ کی وفات 1325ء میں دہلی، ہندوستان میں ہوئی
بیرونی روابط
اے آر وائی ڈیجیٹل نے امیر خسرو پر جو پرگرام پیش کیے اس کا ربط : :https://www.youtube.com/watch?v=6BYpFSs-2g8
شراکتیں
مزید دیکھیے
امیر خسرو | جلال الدین رومی | سعدی شیرازی |عبدالرحمن جامی | عبدالقادر بیدل | شمس الدین محمد شیرازی | میر درد دہلوی | اسد اللہ خان غالب
