ابن فارض

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 14:55، 28 مارچ 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں)

(فرق) → پرانا نسخہ | Approved revision (فرق) | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


نمونہ کلام

أری کل مدح فی النبی مقصرا

وان بالغ المثنی علیہ وأکثرا

اذ اللہ أثنی بالذی ہو أھلہ

علیہ فما مقدار ما یمدح الوری

’’ میری نظر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی ہر قسم کی مدحت انتہائی ناقص ہے ، اگرچہ اس میں ثناء خوان جتنی بھی کثرت و مبالغہ کر لے، کیوں کہ اللہ نے آپ کی آپ کے شایانِ شان تعریف فرما دی ہے، لہذا مخلوق کی تعریف کی مقدار وہاں کیا ہو سکتی ہے ؟

حواشہ و حوالہ جات

علامہ نور بخشش توکلی کی العمدۃ فی شرح البردہ کی اہمیت ،- ڈاکٹر اشفاق جلالی