اکرم کنجاہی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 07:12، 29 مارچ 2025ء از 2401:ba80:ac16:45fe:1:1:9645:7bb2 (تبادلۂ خیال)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


اکرم کنجاہی بنیادی طور پر غزل کے شاعر ہیں اور تحقیق و تنقید کے میدان میں بھی ایک معتبر مقام کے حامل ہیں۔ان کی اب تک 34 کتب شائع ہو چکی ہیں

مجموعہ ہائے نعت

شاہِ کونین کرم ، 2023


دیگرتصنیفات

دبستانِ فلم کے نعت نگار 2023 تصریحات نعت 2022 تقسیم ہند کے بعد نعت نگاری2023 نعت گوئی: ہئیت، اسلوب اورموضوع2023 معاصر حمد و نعت: مسائل اور رجحانات2024