فواد علی حیدری

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

تعارف

فواد علی حیدری کا تعلق شہر پشاور سے ہے 22 جون 1986 کو پیدائش ہوئ ایک سرکاری آفیسر ہیں اور بچپن سے نعت پڑھتے ہیں اخبار میں آرٹیکل بھی لکھتے ہیں اور اپنے صوبے میں ایک مذہبی سکالر کے طور پر بھی جانے جاتے ہیں اور سماجی کارکن بھی ہیں

نمونہ کلام

جھکی ہوئی یہ جبیں ہے حضور دیکھیں نا