فواد علی حیدری
نعت کائنات سے
تعارف
فواد علی حیدری 22 جون 1986 کو پشاور میں پیدا ہوئے ۔ فواد ایک نعت خواں، سرکاری آفیسر اور کالم نگار ہیں ۔ وہ اپنے علاقے میں ایک مذہبی سکالر اور سماجی کارکن کے طور پر بھی جانے جاتے ہیں ۔
فواد نے نعت خوانی کی تربیت فواد جہانزیب صابری، محمد سے حاصل کی ۔
نمونہ کلام
- [ https://www.facebook.com/share/v/15joGf7Phm | لوح بھی تو قلم بھی تو ]