فواد علی حیدری

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

تعارف

فواد علی حیدری 22 جون 1986 کو پشاور میں پیدا ہوئے ۔ فواد ایک نعت خواں، سرکاری آفیسر اور کالم نگار ہیں ۔ وہ اپنے علاقے میں ایک مذہبی سکالر اور سماجی کارکن کے طور پر بھی جانے جاتے ہیں ۔

فواد نے نعت خوانی کی تربیت فواد جہانزیب صابری، محمد سے حاصل کی ۔

نمونہ کلام

  • [ | لوح بھی تو قلم بھی تو ]