افتخار عارف

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

نام افتخار حسین عارف اور تخلص عارف ہے۔ 21 مارچ 1943ء کو لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔ بی اے ، ایم اے لکھنؤ یونیورسٹی سے کیا۔جرنلزم کا ایک کورس انھوں نے کولمبیا یونیورسٹی سے بھی کیا۔1965 ء میں مستقل طور پر پاکستان آگئے

پیشہ ورانہ ادارے

  • ریڈیو پاکستان
  • پاکستان ٹیلی ویژن
  • پی سی سی آءی بینک، لندن
  • چئیرمین، اکادمی ادبیات پاکستان
  • چئیرمین، مقتدرہ قومی زبان

مطبوعات

  • مہر دونیم
  • حرف باریاب
  • جہان معلوم
  • شہرعلم کے دروازے پر‘(نعت ،سلام ومنقبت)

اعزازات

  • آدم جی ایوارڈ
  • نقوش ایوارڈ
  • صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی
  • ستارۂ امتیاز
  • ہلال امتیاز

نعتیہ شاعری

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نئے صفحات
نئے صفحات

حواشی و حوالہ جات