بزم نعت

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


عالمی وٹس ایپ گروپ پر مشاعروں کا مسلسل انعقاد کیے جا رہیں ہیں ۔ ہر دسویں دن ایک مصرع دیا جاتا ہے ۔ مشاعرے کا انعقاد ایک مقابلے کی صورت بھی ہے ۔ جس سے نئے سیکھنے والوں کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے ۔ مشاعرے کے اختتام پر گروپ کی انتظامیہ موصول شدہ تمام کلاموں کو "نمبر" دے کر شرکاء کی رہنمائی کرتی ہے اور اول، دوم اور سوم کا اعلان بھی ہوتا ہے ۔ یہ گروپ اظہار شاہجہاں پوری کے زیر انتظام چل رہا ہے ۔ اظہار شاہجہاں پوری ایک پرجوش اور محنتی مگر سوشل میڈیا کی نزاکتوں سے انجان منتظم ہیں ۔ پہلے دوستوں کو خود دعوت دے کر گروپ میں لاتے ہیں اور پھر فعال نہ ہونے پر نکال دیتے ہیں ۔

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نعتیہ خدمات میں مصروف ادارے
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات