کرامت علی شہیدی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 12:23، 29 دسمبر 2016ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: کرامت علی شہیدی انیسویں صدی کے اہم شاعر تھے لیکن کلام کی عدم دستیابی کے وجہ سے وقت کی گرد میں گم ہوگ...)

Jump to navigationJump to search

کرامت علی شہیدی انیسویں صدی کے اہم شاعر تھے لیکن کلام کی عدم دستیابی کے وجہ سے وقت کی گرد میں گم ہوگئے ۔ کرامت علی شہیدی اپنے نعتیہ کلام کی وجہ سے ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے ۔

__ TOC __

حالات زندگی

ڈاکٹر لطیف حسین کے مطابق کرامت علی شہیدی موضع ہڑیا پور ضلع اناو میں پیدا ہوئے آخری وقت بریلی میں گذارہ ۔ ایک رائے یہ بھی ہے کہ آپ لکھنو رہنے والے تھے <ref> (مضمون) مشمولہ "معارف اعظم گڑھ (نمبر۱، جلد ۹۳ء جنوری ۱۹۶۴ء) ص ۴۳</ref>

حوالہ جات و حواشی