سبحان اللہ ما اجملک ۔ طارق سلطان پوری

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 02:10، 12 اگست 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: زمرہ: مجموعہ کلام ادارہ فروغِ نعت کے زیرِ اہتمام طارق سلطان پوری کا ایک غیر مطبوعہ نعتیہ مجموعہ...)

Jump to navigationJump to search


ادارہ فروغِ نعت کے زیرِ اہتمام طارق سلطان پوری کا ایک غیر مطبوعہ نعتیہ مجموعہ کلام ’سبحان اللہ ما اجملک‘کے نام سے ڈاکٹر ارشد محمود ناشاد کے دیباچہ کے ساتھ جولائی 2015 میں شایع کیا گیا۔ یہ کلام فروغِ نعت (اٹک) کے سہ ماہی شمارہ نمبر 9 میں شامل ہے