صنعات شعر

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

فن شاعری میں کچھ صنعات متعین کی گئی ہیں اور ہر صنعت کے قواعد و ضوابط مقرر کئے گئے ہیں ۔ شاعر اپنے کلام کے حسن کو نکھارنے کے لئے ان صنعات کا اپنے اشعار میں استعمال کرکے اہل علم سے داد حاصل کرتا ہے ۔ اردو ادب کے شہرۂ آفاق شعرا نے اپنے کلام میں ان صنعات کا استعمال کیا ہے ۔

صنعات شعر

صنعت اتصال تربیعی صنعت استعارہ صنعت اشتقاق | | صنعت اقتباس ] صنعت ایہام ،|صنعت تجاہل عارفانہ|صنعت تجنیس| صنعت ترجیح ہند |[صنعت ترصیع] ]| صنعت تشبیب | صنعت تشبیبہ |صنعت تضاد|صنعت تضمین | تنسیق الصنعا ت | صنعت تلمیح | [[صنعت تلمیع] ]|صنعت حسن طلب|صنعت حسن تعلیل | صنعت سیاق الاعداد|صنعت شبہ اشتقاق |صنعت غزل الشفتین |صنعت لف و نشر |صنعت مبالغہ |صنعت مراعات النظیر |[[صنعت مرصعہ] ]| صنعت مستزاد |صنعت مسمط |صنعت مقابلہ|صنعت مقلوب |