سانچہ:منتخب نعت خواں
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 18:23، 28 جنوری 2018ء از ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
| اس ماہ کا اہم نعت خواں | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
قاری زبید رسول الحاج محمد علی ظہوری کے شاگرد تھے اور نعت خوانی میں اپنی مثال آپ تھے ۔ آپ کے بارے فرمایا جاتا ہے کہ آپ اس عشق و عقیدت سے پڑھتے تھے کہ ایک بار نعت کے لئے کھڑے ہوتے تو آنکھیں بند کر کے حضوری کی کیفیت میں چلے جاتے ۔ اور دوبارہ آنکھیں اسی وقت کھولتے جب حاضری مکمل ہو جاتی ۔ مزید دیکھیے | |||||||