سانچہ:منتخب شخصیت 2
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 17:21، 12 مارچ 2018ء از ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
| معروف شعراء اور نعت گوئی : اصغر گونڈوی | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
اصغر گونڈوی یکم مارچ 1884 میں پیدا ہوئے ۔ اصل نام اصغر حسین اور تخلص اصغر ہے ۔۔ ان کے والد گورکھپور کے ضلع میں رہتے تھے لیکن ملازمت کے سلسلے میں مستقل طور پر گونڈہ میں مقیم ہوچکے تھے۔ اسے نسبت سے گونڈوی کہلائے ۔
| |||||||
