صائم چشتی
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 01:35، 1 جنوری 2019ء از ADMIN 2 (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
صائم چشتی دسمبر 1932ئ میں قصبہ گنڈی ونڈ، ضلع امرتسر (انڈیا) میں پیدا ہوئے۔
نمونہ کلام
- کملی والے میں قرباں تری شان پر <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا، رنگ ادب پبلی کیشنز، کراچی ۔ 2017</ref>
- نوری محفل پہ چادر تنی نور کی نور پھیلا ہوا آج کی رات ہے <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا، رنگ ادب پبلی کیشنز، کراچی ۔ 2017</ref>
وفات
صائم چشتی کا انتقال 22 جنوری 2000ئ ۱۴ شوال المکرم ۱۴۲۰ھ کو رات کے وقت ہوا۔ ان کا مزار فیصل آباد میں ہے۔
مزید دیکھیے
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
| نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||
| "نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
| نئے صفحات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
| |||||||
