آبشار نور

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 11:28، 13 جون 2019ء از ADMIN 2 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} زمرہ: مجموعہ ہائے نعت آبشار نور ، نور الحسن نور نوابی کا مجموعہ نعت ہے جو 2018...)

(فرق) → پرانا نسخہ | Approved revision (فرق) | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


آبشار نور ، نور الحسن نور نوابی کا مجموعہ نعت ہے جو 2018 میں اکادمی فروغ نعت، اٹک نے شائع کیا ۔ اگرچہ اس مجموعہ کی کتاب کمپیوٹر پر کی گئی ہے لیکن نستعلیق فونٹ میں کمال کشیدہ کاری نظر آتی ہے ۔ جس کے لیے ناشر داد کا مستحق ہے ۔ اس مجموعہ نعت میں سید شاکر القادری اور ڈاکٹر ریاض مجید کی آراء موجود ہیں ۔

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات