کس چیز کی کمی ہے مولا تیری گلی میں

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 21:06، 23 فروری 2020ء از ADMIN 2 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} شاعر : امجد حیدر آبادی زمرہ: معروف نعتیں {{ٹکر 1 }} === {{نعت }} === کس چیز کی کمی ہے مول...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


شاعر : امجد حیدر آبادی

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

کس چیز کی کمی ہے مولا تری گلی میں

دنیا تری گلی میں عقبیٰ تری گلی میں

جام سفال اس کا تاج شہنشہی ہو

آجاے جو بھکاری داتا تری گلی میں

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نئے اضافہ شدہ کلام
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

{[باکس 1 }}