محراب ِ نعت
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 05:45، 26 دسمبر 2020ء از ADMIN 3 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{ بسم اللہ }} زمرہ : مجموعہ ہائے نعت محراب ِ نعت میلسی کے استاد نعت گو شاعر خورشید بیگ میلسو...)
محراب ِ نعت میلسی کے استاد نعت گو شاعر خورشید بیگ میلسوی کا مجموعہ نعت ہے ۔ اس پر لکھنے والوں میں ڈاکٹر ریاض مجید ،
ڈاکٹر خورشید رضوی ،
ڈاکٹر شہزاد احمد ،
ڈاکٹر سید عرفی ہاشمی،
علامہ نصیر سراجی بنارس انڈیا ،
راجا رشید محمود ،
مقصود علی شاہ ا ،
نور محمد جرال ،
اور سید صبیح رحمانی شامل ہیں ۔
یہ مجموعہ نعت [[2020]ء میں شائع ہوا