مناظر حسن اشرف
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 08:34، 12 جولائی 2022ء از ADMIN 3 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (ADMIN 3 نے صفحہ سید مناظر حسن اشرف کو بجانب مناظر حسن اشرف منتقل کیا)
سید مناظر حسن اشرف کا تعلق شہر ممبئی سے ہے آپ پیشے سے ڈاکٹر ہیں اور بہت ہی خوش آہنگ نعت خواں بھی ہیں
شہید راہ مدینہ سید انوار اشرف (مثنی میاں ) کے داماد بھی ہیں