صارف:مسعود تنہا

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 14:46، 1 مئی 2023ء از مسعود تنہا (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

فائل:Masoodtanha.jpg


مسعود تنہا [Masood Tanha] کا اصل نام محمد مسعود ہے۔5مئی،1978ء، ساہیوال، سرگودھا میں پیدا ہوئے اورپھر لاہور منتقل ہوگئے۔ ان کا پہلا شعری مجموعہ ” دل لہو سے بھرگیا“کے نام سے شائع ہوا۔مسعود تنہا بسلسلہ روزگار لاہور مقیم ہیں۔ گورنمنٹ انبالہ مسلم کالجر سرگودھا کے دوران تعلیم پندرہ روزہ ادبی اخبار ” گل حنا“شائع کیا۔ اور نومبر۲۰۰۶ میں ہفت روزہ ساہو، اور بعدازاں دوماہی فکرنو، لاہور سے جاری کیا۔