کروں کس طرح بیاں میں تری شان کبریائی
نعت کائنات سے
شاعر:نظر بجنوری
بشکریہ:عالم نظامی
حمدِ باری تعالی جل جلالہ
کروں کس طرح بیاں میں تری شان کبریائی
تو ہی حرف ابتدا ہے تو ہی حرف انتہائی
تری حکمتوں کے آگے ہے زبان گنگ میری
تو ہے کوہسار عظمت مری فکر مثل رائی