گلگشت ِ بہشت
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 19:28، 9 اپريل 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} زمرہ : مجموعہ ِ ہائے نعت گلگشت بہشت ، شائق دہلوی کے مجموعہ کلام کا نام ہے ۔ "گلگشت...)
گلگشت بہشت ، شائق دہلوی کے مجموعہ کلام کا نام ہے ۔
"گلگشتِ بہشت پہلی بار 1964ء میں چھپا۔ پھر اسے کلیاتِ شائق میں بھی شامل کردیا گیا ۔ اس دیوان میں 3حمدیں، 72نعتیں، 4مخمس، 7مسدس، ایک ترجیع بند، ایک مناجات اور 2مناقب ہیں۔ آخر میں ایک قطعۂ تاریخ اختتام بھی ہے۔ <ref>راجا رشید محمود، ماہنامہ ’نعت‘ لاہور، شمارہ 9،ستمبر 1989ء </ref>