واصف رضا واصف

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

واصف رضا واصف کا تعلق مدھوبنی بہار سے ہے۔آپ بھارت کی مرکزی دینی درس گاہ جامعہ اشرفیہ مبارک پور سے فارغ التحصیل ہیں۔ حافظ اور عالم دین ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین نعت گو شاعر ہیں۔ ان کے کلام میں جدت و ندرت اور تراکیب کانگارخانہ رقصاں نظر آتا ہے۔وصف رضا واصف کی نعتیہ شاعری پر ڈاکٹر مشاہد رضوی کاایک مضمون پیش خدمت ہے ۔