فواد علی حیدری
نعت کائنات سے
تعارف
فواد علی حیدری کا تعلق شہر پشاور سے ہے 22 جون 1986 کو پیدائش ہوئ استاد محترم ۔۔ محمد فواد جہانزیب صابری ایک سرکاری آفیسر ہیں اور بچپن سے نعت پڑھتے ہیں اخبار میں آرٹیکل بھی لکھتے ہیں اور اپنے صوبے میں ایک مذہبی سکالر کے طور پر بھی جانے جاتے ہیں اور سماجی کارکن بھی ہیں
نمونہ کلام
جھکی ہوئی یہ جبیں ہے حضور دیکھیں نا https://www.facebook.com/share/v/15joGf7Phm/