ساجد ڈھلوں
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
ساجد ڈھلوں کا مکمل نام محمد ساجد ڈھلوں نوری ہے ۔ ان کا تعلق لاہور سے ہے اور وہ اردو اور پنجابی زبان کے نعت گو شاعر ہیں ۔
کتب
| کتاب کا نام | سن اشاعت | موضوع | زبان |
|---|---|---|---|
| صدائے ساجد | 2010 | نعتیہ مجموعہ | اردو |
| سوہنے دیاں گلاں | 2008 | نعتیہ مجموعہ | پنجابی |