مندرجات کا رخ کریں

صدائے ساجد

نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
صدائے ساجد
صدائے ساجد
معلوماتِ کتاب
شاعر/مصنف/مرتب ساجد ڈھلوں
زبان اردو
صفحات 122
فلیپ، دیباچہ اور مضامین ارشد اقبال ارشد
کلاموں کی تعداد 5 حمدیں، 66 نعتیں، 4 مناقب
اشاعتی معلومات
سن اشاعت 2010
ناشر بزمِ غلامانِ مصطفےٰﷺ
شہر لاہور
قیمت 150 روپے

تعارف کنندہ: ارسلان ارشد

نمونہِ کلام

دشمن کو بھی حضورﷺ نے ساجدؔ کِیا معاف

لاؤں کہاں سے ڈھونڈ کے حضرتﷺ کی یہ صفات


آپﷺ کی تقریر کرتی تھی دِلوں کے دُور زنگ

آپﷺ سے پیدا ہوئی خلقت میں جینے کی ترنگ

مزید دیکھیے

نئے صفحات

حواشی و حوالہ جات