ان کی چاہت کی حدوں سے جب گزر جائیں گے ہم -تنویر جمال عثمانی
شاعر : تنویر جمال عثمانی
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 3
کلام نمبر : 10
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
انکیؐ چاہت کی حدوں سے جب گزر جائیں گے ہم مومنِ کامل اسی صورت میں کہلائیں گے ہم
خود بھی ہم مہکینگے اوروں کو بھی مہکائیں گے ہم
انکےؐ رستے سے ہٹے تو ٹھوکریں کھائیں گے ہم
گرمی ءِ ذکرِ نبیؐ سے اسکو پگھلائیں گے ہم
انکیؐ سنت کے مطابق چل کے دکھلائیں گے ہم
بر سرِ محشر یقیناً خوب اِترائیں گے ہم
نامہ ءِ اعمال سیدھے ہاتھ میں پائیں گے ہم
گردشِ ایام کو اوقات بتلائیں گے ہم
جب حسینی عزم کو تنویر اپنائیں گے ہم |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
کیٹگری 3 کی نعتیں[ماخذ میں ترمیم کریں]
01 | 02 | 03 | 04 | 05 | 06 | 07 | 08 | 09 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 |
25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39 | 40 | 41 | 42 |
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |