ہم کہ آدابِ قلم لہجۂِ لب جانتے ہیں ۔ فاضل میسوری
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
شاعر : فاضل میسوری
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 3
کلام نمبر : 9
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
ہم کہ آدابِ قلم لہجۂ لب جانتے ہیں مدحتِ سرورِ کونین کا ڈھب جانتے ہیں
شاہِ طیبہ مرا مقصودِ طلب جانتے ہیں
ایسے لمحات کو ہم وجہِ غضب جانتے ہیں
ہم ترے شہر کی گلیوں کا ادب جانتے ہیں
ہم نے پہلے جو نہ جانا تھا وہ اب جانتے ہیں
ان کو اللہ نے بتایا ہے وہ سب جانتے ہیں
میرے آقا کی ولادت کا سبب جانتے ہیں |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
کیٹگری 3 کی نعتیں[ماخذ میں ترمیم کریں]
01 | 02 | 03 | 04 | 05 | 06 | 07 | 08 | 09 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 |
25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39 | 40 | 41 | 42 |
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |