اپریل 2020 ۔ 40 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


Arsalan Arshad.jpg

رپورٹ : ارسلان ارشد

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

نعت لائبریری، شاہدرہ کی 40 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نعت لائبریری، شاہدرہ نعت لائبریری شاہدرہ کے زیرِ اہتمام 40ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت 12 اپریل 2020 بروز اتوار محمد ارسلان ارشد کی رہائش گاہ(SUB CAMPUS) نعت لائبریری شاہدرہ، لاہور پر منعقد ہوئی. کورونا وائرس سے پیدا شدہ سنگین صورتِ حال اور حکومتِ پاکستان کی جانب سے نافذ کردہ لاک ڈاؤن کے باعث اس بار صرف چند نعت خواں حضرات ہی محفل کی زینت بنے جبکہ عوام الناس کے لیئے یہ پوری محفل نعت لائبریری کے فیس بُک پیج پر براہِ راست نشر کی گئی جسے محبینِ نعت کی کثیر تعداد نے دیکھا اور پسند فرمایا. اس محفل میں 8 دسمبر 2019 کو وفات پا جانے والے 5 نعتیہ کُتب کے تخلیق کار نامور نعت گو شاعر عمران سلیم کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا اور حاضر نعت خوانان نے اُن ہی کا لکھا نعتیہ کلام پیش کیا، ہدیہ نعت شریف پیش کرنے والوں میں محمد فرقان ارشد، محمد احمد رضا قادری، محمد نصیر احمد قادری اور سید عرفان احمد نقوی شامل تھے جبکہ محمد ارسلان ارشد نے عمران سلیم(مرحوم) کے حوالے سے چند تعارفی کلمات پیش کیئے اور ڈاکٹر ارشد اقبال ارشد نے اُن کی شخصیت اور فن پر اپنا اظہارِ خیال فرمایا جس کے بعد درود و سلام پیش کیا گیا اور محمد احمد رضا قادری نے دعا کروائی جس میں اللہ کے حضور اس خطرناک وائرس سے نجات کے لیئے خاص التجائیں کی گئیں اور اسی کے ساتھ آن لائن محفلِ کشورِ نعت اپنے اختتام کو پہنچی.


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
مشاعرہ ادارہ / زیر سر پرستی روپورٹ
چوتھی سالانہ محفلِ کشورِ نعت نعت لائبریری، شاہدرہ ، یوسف ورک قادری ارسلان ارشد
نعت لائبریری، شاہدرہ کی 43 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت نعت لائبریری، شاہدرہ ، یوسف ورک قادری ارسلان ارشد
اپریل 2020 ۔ 40 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت نعت لائبریری، شاہدرہ ، یوسف ورک قادری ارسلان ارشد
انتالیسویں مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش ادارہ محفلِ نعت پاکستان، حسن ابدال اور چوپال ذوالفقار علی دانش
فروری 2020 ۔ 38 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت، شاہدرہ نعت لائبریری، شاہدرہ ، یوسف ورک قادری ارسلان ارشد
جنوری 2020 ۔ 37 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت، شاہدرہ نعت لائبریری، شاہدرہ ، یوسف ورک قادری ارسلان ارشد
سینتیسویں مشاعرے کی مفصل کارروائی کی رپورٹ ۔ ڈاکٹر ذوالفقار علی دانش ادارہ محفلِ نعت پاکستان، حسن ابدال اور چوپال ذوالفقار علی دانش
تیسری سالانہ محفلِ کشورِ نعت نعت لائبریری، شاہدرہ ، یوسف ورک قادری ارسلان ارشد
اکتوبر 2019 ۔ 34 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت نعت لائبریری، شاہدرہ ، یوسف ورک قادری ارسلان ارشد
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات