"جنوری 2019 ۔ 25 واں ماہانہ محفل ِ نعت" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 18: | سطر 18: | ||
محفل کا آغاز تلاوتِ کلامِ مجید سے [[نعمان چشتی | قاری محمد نعمان چشتی]] نے فرمایا اور نظامت کے فرائض [[ارسلان ارشد | محمد ارسلان ارشد]] نے نبھائے جبکہ ہدیہ نعت بحضور سرورِ کائنات(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) پیش کرنے والوں میں[[ کشور نعت اکیڈمی]] کے طالب علموں [[محمد احسن]]، [[عبد اللہ رانا]] کے علاوہ [[فرقان ارشد]]، [[یٰسین صابری]]، [[ عرفان احمد نقوی]]، [[قاری محمد نعمان چشتی]]،[[ محمد احمد رضا قادری ]]، [[علی ظہیر | محمد علی ظہیر]] اور [[نصیر احمد قادری | محمد نصیر احمد قادری انصاری]] شامل تھے. حسبِ دستور تمام نعت خوانان نے مہمانِ خاص کا ہی کلام پیش کیا. | محفل کا آغاز تلاوتِ کلامِ مجید سے [[نعمان چشتی | قاری محمد نعمان چشتی]] نے فرمایا اور نظامت کے فرائض [[ارسلان ارشد | محمد ارسلان ارشد]] نے نبھائے جبکہ ہدیہ نعت بحضور سرورِ کائنات(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) پیش کرنے والوں میں[[ کشور نعت اکیڈمی]] کے طالب علموں [[محمد احسن]]، [[عبد اللہ رانا]] کے علاوہ [[فرقان ارشد]]، [[یٰسین صابری]]، [[ عرفان احمد نقوی]]، [[[[نعمان چشتی | قاری محمد نعمان چشتی]]،[[ احمد رضا قادری |محمد احمد رضا قادری ]]، [[علی ظہیر | محمد علی ظہیر]] اور [[نصیر احمد قادری | محمد نصیر احمد قادری انصاری]] شامل تھے. حسبِ دستور تمام نعت خوانان نے مہمانِ خاص کا ہی کلام پیش کیا. | ||
حالیہ نسخہ بمطابق 18:52، 24 جنوری 2019ء
رپورٹ : ارسلان ارشد
نعت لائبریری، شاہدرہ کی 25 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ ِ نعت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
نعت لائبریری، شاہدرہ کے زیرِ اہتمام سال 2019 کی پہلی اور مجموعی طور پر 25 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت 13 جنوری 2019 بروز اتوار بعد از نمازِ عشاء نعت نعت لائبریری، شاہدرہ میں منعقد ہوئی
صاحبِ صدارت و مہمانِ خاص بزرگ نعت گو شاعر نعتیہ مجموعہ "خوشبوئے آگہی" کے تخلیق کار محترم جناب ظہیر احمد ظہیر تھے جبکہ مہمانانِ اعزاز میں جناب عقیل شافی ، ڈاکٹر ارشد اقبال ارشد ، ساجد ڈھلوں نوری اور محمد اشرف محمد کے اسمائے گرامی شامل تھے
محفل کا آغاز تلاوتِ کلامِ مجید سے قاری محمد نعمان چشتی نے فرمایا اور نظامت کے فرائض محمد ارسلان ارشد نے نبھائے جبکہ ہدیہ نعت بحضور سرورِ کائنات(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) پیش کرنے والوں میںکشور نعت اکیڈمی کے طالب علموں محمد احسن، عبد اللہ رانا کے علاوہ فرقان ارشد، یٰسین صابری، عرفان احمد نقوی، [[ قاری محمد نعمان چشتی،محمد احمد رضا قادری ، محمد علی ظہیر اور محمد نصیر احمد قادری انصاری شامل تھے. حسبِ دستور تمام نعت خوانان نے مہمانِ خاص کا ہی کلام پیش کیا.
سلسلہ نعت خوانی کے بعد معزز مہمانانِ اعزاز نے اپنے اپنے انداز میں جناب ظہیر احمد ظہیر کی نعتیہ ادب کے لیئے خدمات پر اُن کو خراجِ تحسین پیش کیا اور اپنا نعتیہ کلام بھی حاضرین کی سماعتوں کی نذر کیا اس موقع پر سرپرستِ محفل بابا جی محمد یوسف ورک قادری صاحب نے تمام معزز مہمانوں کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا اور محفل کشورِ نعت کے اغراض و مقاصد بیان کیئے جبکہ آخر میں مہمانِ خاص جناب ظہیر احمد ظہیر نے اپنا نعتیہ کلام سنایا اور اپنے تاثرات کا بھی اظہار فرمایا جس میں انہوں نے منتظمین کی کاوش کو سراہا اور اپنے سفرِ نعت کے حوالے سے گفتگو فرمائی مہمان خاص کی گفتگو اور کلام کے بعد اُن ہی کی کا لکھا ہوا سلام پڑھا گیا اور اجتماعی دعا پر 25 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت مکمل ہوئی.
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|