احمد رضا قادری، شاہدرہ

"نعت کائنات" سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

Ahmad Raza Qadri, Shahdara.jpg

محمد احمد رضا قادری [ Muhammad Ahmad Raza Qadri ] نعت لائبریری شاہدرہ سے منسلک لاہور کے نوجوان نعت خواں ہیں نعت گوئی کی مشق بھی جاری ہے ۔ . احمد رضا قادری ۔ 4 اپریل 1993 کو ضلع منڈی بہاؤالدین کے ایک راجپوت مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے

انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم منڈی بہاؤالدین میں مکمل کی اور مزید تعلیم کے لیئے لاہور کے علاقہشاہدرہ میں مستقلاً مقیم ہو گئے جہاں اُن کی ملاقات نعت لائبریری، شاہدرہ کے بانی و ڈائریکٹر چودھری محمد یوسف ورک قادری سے ہوئی اور اب وہ لائبریری انتظامیہ کے ایک اہم اور مستعد رکن ہیں.

نعت خوانی کا سفر[ترمیم]

سکول کے زمانے سے ہی نعت خوانی کا شوق تھا سکول کی ہر تقریب میں نعت پڑھنے کے ساتھ ساتھ نعت کا یہ ذوق اور محبت بڑھتی گئی یوں زمانہ طالبِ علمی میں ہی منڈی بہاؤالدین کے نواحی گاؤں گوجرہ میں پہلی بار با قاعدہ محفلِ میلاد میں نعت پڑھنے کا شرف حاصل ہوا نعت خوانی کا یہ سفر اب تک کامیابی سے جاری ہے میں کلام کے انتخاب کے حوالے سے ہمیشہ یوسف ورک قادری سے رہنمائی لیتے ہیں جبکہ نعت خوانی میں اُن کے استاد اویس رضا صابری ہیں ۔ پہلی نعت مبارکہ اپریل 2018 میں کہی۔

خدمات[ترمیم]

چودھری محمد یوسف ورک قادری کے ہمراہ نعت لائبریری شاہدرہ کے انتظامی امور دیکھنا.

دیگر معلومات[ترمیم]

پسندیدہ نعتیں :

پسندیدہ شعراء: نصیر الدین نصیر، خالد محمود نقشبندی، عبد الستار نیازی

پسندیدہ سینئر نعت گو شعراء: محمد علی ظہوری عبد الستار نیازی، محمد اعظم چشتی

پسندیدہ نوجوان نعت گو شاعر: ارسلان احمد ارسل

پسندیدہ بزرگ نعت خواں: منظور الکونین، خورشید احمد

پسندیدہ نوجوان نعت خواں: زبیب مسعود خالد حسنین خالد

مزید دیکھیے[ترمیم]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات