جمال جہاں فروز ۔ بشیر حسین ناظم

نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
Jump to navigationJump to search


جمال جہاں فروز بشیر حسین ناظم کا دیوان ہے ۔ اس دیوان کا انفراد یہ ہے کہ اس کی تمام نعتیں غالب کے دیوان کی زمینوں میں ہیں ۔

312 صفحات کی یہ کتاب آفسٹ پییر پر دیدہ زیب فونٹ اور خوبصورت حاشیے کے ساتھ 1998 میں شائع کی گئی ہے ۔ پیشوائی کے عنوان سے اس وقت کے وفاقی وزیر راجہ محمد ظفر الحق نے اس کتاب پر اپنی رائے پیش کی ہے ۔ کتاب کا انتساب اس وقت کے وزیر اعظم نواز شریف کےوالد گرامی محمد شریف کے نام ہے ۔