حبیب نقشبندی
1901ئ میں قصبہ تلہر شاہ جہان پور (بھارت) میں پیدا ہوئے۔
حبیب نقشبندی کے مجموعے کا نام ’’نذرِ حبیب‘‘ ہے اور اسے رضوی کتب خانہ اردو بازار لاہور نے 1990ء میں شائع کیا تھا۔
مشہور کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
نبی امی رسول عربی برائے معراج جا رہے ہیں [1]
جہاں میں جلوہ گر ہے ہر جگہ رحمت محمد کی [2]
وفات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
29 اگست 1992ئ جب کہ صفرالمظفر ۱۴۱۳ھ کی تاریخ بھی ۲۹ تھی، ہفتہ کی شام 5 بج کر چالیس منٹ پر اپنے داور حقیقی کو لبیک کہا۔ آستانہ حبیبیہ قبرستان یونٹ نمبر 11 لطیف آباد حیدر آباد (سندھ) میں مدفین ہیں۔
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
سیماب اکبر آبادی | اکبر شاہ وارثی | نیر حامدی | حامد بدایونی | ضیاء القادری | بہزاد لکھنوی | عزیز جے پوری | مظہر الدین مظہر | اختر الحامدی | منور بدایونی | ستار وارثی | خلیل برکاتی | شاعر لکھنوی | درد اسعدی | صبا اکبر آبادی | حبیب نقشبندی | عنبر وارثی | اعظم چشتی | سکندر لکھنوی | حبیب جالب | کوثر نیازی | محشر بدایونی | افتاب نقوی | شمس بریلوی | قمر الدین انجم | محمد علی ظہوری | کاوش وارثی | صائم چشتی | نیر سہروردی | اقبال عظیم | ریاض سہروردی | فدا خالدی دہلوی | عبدالستار نیازی | مسرور کیفی | حفیظ تائب | ادیب رائے پوری | احمد ندیم قاسمی | صابر براری | انصار الٰہ آبادی | رفیق عزیزی | عابد بریلوی | نصیر الدین نصیر | رشید وارثی | راغب مراد آبادی | مظفر وارثی | جمیل عظیم آبادی | شفیق بریلوی | محمد اکرم رضا | رہبر چشتی | مہر وجدانی | نذر صابری | طارق سلطان پوری | سوزڈیروی | کوثر بریلوی | نصیر شیخ احمر